Verse 109:3وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُاور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے
Verse 109:4وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْاور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
Verse 109:5وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُاور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں