Home  /  Quran  /  Surah
Loading...
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

Surah Al-Fatihah

Surah Al-Fatihah (The Opening) is Surah 1 of the Holy Quran, a Meccan Surah with 7 verses, available here in Urdu.

Surah 1 Meccan 7 verses Urdu

Verse 1:1

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۟

Bismil lahir Raḥmaanir Ra-ḥeem

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

Verse 1:2

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ۟ۙ

Al-Ḥamdu Lillaahi Rabbil ʻAalameen;

سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے

Verse 1:3

الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۟ۙ

ʹAr-Raḥmaanir Raḥeem;

بڑا مہربان نہایت رحم والا

Verse 1:4

مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ ۟ؕ

Maaliki Yawmid Deen!

انصاف کے دن کا حاکم

Verse 1:5

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ۟ؕ

ʹIyyaaka naʻbudu wa-ʹiyyaaka nastaʻeen.

(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Verse 1:6

اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ ۟ۙ

ʹIhdinaṣ Ṣiraaṭal Mustaq̣eem.

ہم کو سیدھے رستے چلا

Verse 1:7

صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ۙ۬ۦ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ ۟۠

Ṣiraaṭal laẓeena ʹanʻamta ʻalayhim G̣ayril mag̣ḍoobi ʻalayhim wa-laḍ ḍaaalleen.

ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے